Quarterly NOOR-E MARFAT is a Social & Religious Research Journal with a vision is to establish a research-based human civilization. Its  mission is to quench the thirst for knowledge through mentoring researchers and publishing research papers. It is being published since 2007. Till now 50 Issues, including 429 articles, have been published in this journal.

OUR SCOPE

Quarterly NOOR-E-MARFAT publishes articles from Islamic perspective on Quranic sciences, hadith (Tradition), Islamic jurisprudence, principles of jurisprudence, Islamic history, comparative religions, education and pedagogy, literature, economics, sociology, political science, Iqbalogy (Iqbaliyat), culture and civilization, law and principles of law and so forth. It also publishes books reviews. The policy of the journal is to publish research-based articles that propose solutions to the intellectual and practical problems of modern era. Only those articles are published in the journal that follow the guidelines for authors.

مجلہ نور معرفت، ایک نظر میں

سہ ماہی سماجی و دینی مجلہ "نور معرفت" کا وژن (Vision)تحقیقی بنیادوں پر استوار انسانی تہذیب کی تشکیل ہے۔  اس کا مشن (Mission) عامۃ الناس کے اذہان کو علم کی ضیاء پاشیوں سے منّور کرنے کے ساتھ ساتھ  ملک کے اعلی تعلیم یافتہ طبقہ کی علمی پیاس بجھانا اور یونی ورسٹیز، دینی مدارس اور علمی مراکز کے اساتذہ اور طلاب کے درمیان تحقیقی ذوق  پیدا کرنا اور محقق پروری ہے۔ یہ مجله "نورمعرفت" سن 2007ء  سے مسلسل چھپ رہا ہے۔ اب تک اس  کے  ۵۰ شمارے  بشمول ۴۲۹ مقالات چھپ چکے ہیں ہے۔اس مجلہ میں علوم قرآن و حدیث، فقہ و اصول فقہ، کلام و فلسفہ؛ اسلامی تاریخ،تقابل ادیان،تعلیم و تدریس،ادبیات، معاشیات، عمرانیات، سیاسیات، اقبالیات، ثقافت و تمدن، قانون و اصول قانون وغیرہ پر اسلامی نقطہ نظر سے مقالات چھپتے ہیں۔ اس کے علاوہ مجلہ ہٰذا میں تحقیقی کتب پر تبصرے بھی شائع کئے جاتے ہیں۔ مجلہ کی پالیسی ایسے مقالات چاپ کرنا ہے جو علمی، تحقیقی ہونے کے ساتھ ساتھ  عصر حاضر کے انسان کی فکری اور عملی مشکلات کا راہ حل پیش کرتے ہوں

 

مجلس نظامت

مدیر اعلیٰ و ناشر

  سید حسنین عباس گردیزی

  چیئرمین نور الہدیٰ ٹرسٹ، اسلام آباد۔

مدیر

  ڈاکٹر شیخ محمد حسنین نادر

  جنرل سیکریٹری نور الہدیٰ ٹرسٹ ، اسلام آباد۔

سرپرست

 

سید امتیاز علی رضوی

  ڈائریکٹر دی ایمز سکول اینڈ کالج، اسلام آباد۔

معاون مدیر

ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

وزٹنگ لیکچرارNUML، اسلام آباد۔

معاون تحقیقی امور

  سید رمیز الحسن موسوی

  ڈائریکٹر نور الہدیٰ مرکز تحقیقات، اسلام آباد۔

  

معاون روابط

منتظر مہدی

  اسسٹنٹ پروفیسر ، فیکلٹی آف انگلش اسٹڈیز ، نمل، اسلام آباد۔

 

 

 

مجلہ نور معرفت کا اداری ڈھانچہ

آئی ایس ایس این نمبر:

  2221-1659

رجسٹریشن:

  ID 365

ڈیکلریشن نمبر:

  7334

تاریخ آغاز:

  محرم الحرام ۱۴۲۸ہجری بمطابق ۲۰۰۷ء

مقام اشاعت:

  نور الہدیٰ ٹرسٹ، بارہ کہو، اسلام آباد

موضوع

  سماجی، دینی علوم

زبان:

  اردو

قیمت فی شمارہ:

  200  روپے

زرِ سالانہ:

  800  روپے

بیرون ملک سالانہ:

  150 ڈالر